گھانا صدر مملکت: مسلمان اجازت نہ دیں کہ شدت پسند انکی پہچان بنے

IQNA

گھانا صدر مملکت: مسلمان اجازت نہ دیں کہ شدت پسند انکی پہچان بنے

9:35 - December 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506978
بین الاقوامی گروپ- گھانا صدر نے کہا ہے کہ مسلمان شدت پسندوں کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ داعش جیسے لوگ انکی نمایندگی کرے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  Ghana Web، کے مطابق گھانا کے صدر نانا آدو دانکوآ آکوفو-آدو (Nana Addo Dankwa Akufo-Addo)  نے تیجانیہ مسلم کونسل اور دیگر مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ شدت پسند تنظیم داعش، بوکوحرام اور القاعدہ وغیرہ کو روک دیں کہ وہ اسلام کا تعارف نہ کریں۔

 

آکوفو-ادوو نے مذکورہ کونسل کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا: اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم ان گروپوں کے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں مگر یہ کافی نہیں اس کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت ہے اور ہماری کوتاہی کی وجہ سے یہ لوگ دین کو غلط انداز میں پیش کرتے ہیں۔

 

انکا مزید کہنا تھا: ملک کے اکثر علاقوں میں دیرپا امن و محبت کی فضاء بقائے باہمی اور مسلم مسیحی دوستی کی وجہ سے ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس فضاء کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے۔/

3864549

نظرات بینندگان
captcha