برمنگھم اسکول میں داعش سے متعلق لٹریچر برآمد

IQNA

برمنگھم اسکول میں داعش سے متعلق لٹریچر برآمد

8:04 - December 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506984
بین الاقوامی گروپ- برمنگھم میں داعش سے متعلق کتابیں موجود ہیں جنکو مدرسوں میں تقسیم کی گئیں۔

ایکنا نیوز- برمنگھم میل کے مطابق اسکول ویجیلنس ٹیم کے دورے پر اسپارکبروک Sparkbrook میں واقع جامعہ اسلامیہ کے اندر سے ایسی کتابیں برآمد ہوئی ہیں۔

 

مدرسے کے اندر ایسی شدت پسندانہ کتابوں کی موجودگی کی اطلاع ہے جنمیں داعش اور طالبان وغیرہ کی مدد کی ترویج کی گیی ہے۔

 

سروے ٹیم کے مطابق گرچہ ان کتابوں پر مدرسے کی مہر لگی ہوئی ہے تاہم مدرسہ انتظامیہ لاعلمی کا اظھار کررہی ہے۔ 

 

سروے ٹیم کے مطابق تمام کتابوں کا جایزہ لیا جارہا ہے اور نامناست کتابوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔/

3864809

 

نظرات بینندگان
captcha