مالدیپ میں سعودی حمایت سے وہابیت کی ترویج

IQNA

مالدیپ میں سعودی حمایت سے وہابیت کی ترویج

9:45 - December 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3507019
بین الاقوامی گروپ- روزنامہ مالدیپ اینڈیپینڈینٹ کے مطابق سعودی فنڈنگ سے وہابیت کو فروغ دی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- The Diplomat، کی رپورٹ کے مطابق وہابیت کی ترویج کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سعودی حمایت اس کی ترویج میں اصل عامل ہے۔

 

رپورٹ میں واضح کی گیی ہے کہ اعتدال پسند اسلام کے مقابلے میں سعودی ٹایپ اسلام میں شدت پسندانہ رجحان پایا جاتا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق  ۸۰ کے عشرے سے اب تک وہابیت کی ترویج کے لیے سعودی عرب کی جانب سے  ۱۰۰ ارب ڈالر خرچ کیے جاچکے ہیں۔

 

مالدیپ میں وہابیت کی ترویج اس وقت سے شروع ہوئی جب  پاکستان و سعودی عرب سے مدارس سے فارغ طلبا کا یہاں آنا شروع ہوا۔

 

ریاض اور مالدیپ حکام کے تعلقات سے وہابی علما کو کھل کر فعالیت کا موقع فراہم ہوا۔

 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالدیپ کے دارالحکومت میں اقتصادی مسائل، بیکاری اور مہنگائی دیگر وجوہات میں شامل ہیں جس سے شدت پسندوں کو کھل کر کام کرنے کی فرصت ملی ہے۔/

3866609

نظرات بینندگان
captcha