شام؛ قرآنی اساتذہ کی تربیت کے لیے کورس کا اہتمام

IQNA

7:37 - December 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3507030

شام؛ قرآنی اساتذہ کی تربیت کے لیے کورس کا اہتمام

بین الاقوامی گروپ- قرآنی مربی کی تربیت کے لیے کورس فاطمه الزهراء(سلام الله علیها) کے عنوان اور آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

شام؛ قرآنی اساتذہ کی تربیت کے لیے کورس کا اہتمام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے dar-alquran.org»، کے مطابق آستانہ حسینی کے شعبہ قرآن  اور حرم حضرت زینب(س) کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

 

آستانہ حسینی کے قرآنی نمایندے علی ابوالحسن کا کہنا تھا: آستانے کے تعاون سے شام میں کورس کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 

انکا کہنا تھا: کورس میں ۷۵ قرآنی اساتذہ شریک ہیں جنمیں  لبنان، اور شام کے مختلف علاقوں سے مرد و خواتین شامل ہیں

 

علی ابوالحسن کا کہنا تھا: مذکورہ کورس  حرم حضرت زینب(س) میں منعقد کیا گیا جنمیں علم تجوید اور حفظ کے جدید طریقے سکھائے گیے اور کورس میں کربلا کے ماہر اساتذہ رہنمائی کررہے تھے۔/

3867153

نظرات بینندگان
captcha