رهبر معظم انقلاب: حشدالشعبی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں

IQNA

رهبر معظم انقلاب: حشدالشعبی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں

14:58 - January 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3507040
بین الاقوامی گروپ-رهبر معظم انقلاب نے یوم ولادت حضرت زینب(س) پر منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ داعش کی شکست کا بدلہ حشد الشعبی سے لے رہا ہے اور ہم اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں۔

ایکنا نیوز-  مقام معظم رهبری نے  ولادت با سعادت عقیله بنی‌هاشم حضرت زینب کبری سلام‌الله‌علیها کے حوالے سے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کیا۔

 

انکے بیانات میں کہا گیا ہے:

دیکھیے امریکہ شام اور عراق میں کیا کررہا ہے. داعش کی شکست کا بدلہ حشد الشعبی سے لے رہا ہے کیونکہ داعش انکی ایجاد تھی جسکو شکست ہوئی، اب اسکا انتقام لے رہا ہے ، مجھ سمیت حکومت ایران اور عوام اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

 

3868100

نظرات بینندگان
captcha