عراقی میڈیا: سردار سلیمانی کی شہادت پر ری ایکشن نہ دکھانے پر امریکہ پابندی ختم کرسکتا ہے

IQNA

عراقی میڈیا: سردار سلیمانی کی شہادت پر ری ایکشن نہ دکھانے پر امریکہ پابندی ختم کرسکتا ہے

13:16 - January 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3507048
بین الاقوامی گروپ ــ اہم زرایع کے مطابق امریکہ نے ری ایکشن نہ کرنے کی صورت میں پابندی اٹھانے کا اشارہ دیا ہے۔

ایکنا نیوز- براثا نیوز کے مطابق ایک زہم سیاسی زریعہ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکام نے عمان کے زریعے سے خفیہ پیغام ایران تک پہنچایا ہے ۔

 

امریکہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ سردار قاسم سلیمانی اور ابومهدی کی شہادت پر ری ایکٹ نہ کرے تو امریکہ پابندی اٹھانے اور مذاکرات پر تیار ہے۔

 

زرائع کے مطابق ایرانی حکومت نے امریکی وعدوں کو غیر قابل اعتبار قرار دیتے ہوئے اس مکمل طور پر رد کردیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز امریکی دہشت گردانہ حملے میں سپاہ قدس کے جنرل سلیمانی اور حشد الشعبی کے کمانڈر ابومھدی کو بغداد ایرپورٹ کے قریب شہید کردیا گیا تھا۔/

3868853

نظرات بینندگان
captcha