پاپ نے امریکہ ایران کشیدگی پر رد عمل ظاہر کردیا

IQNA

پاپ نے امریکہ ایران کشیدگی پر رد عمل ظاہر کردیا

6:51 - January 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3507059
بین الاقوامی گروپ- پاپ فرانسیس نے قاسم سلیمانی واقعے کے بعد طرفین سے صبر و تحمل کی درخواست کردی۔

ایکنا نیوز- رویٹرز کے مطابق قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد پاپ فرانسیس نے ایران امریکہ کا نام لیے بغیر ایک پیغام میں امن و تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کیا۔

 

ویٹکن میں دعا کی تقریب سے خطاب میں پاپ نے موجود حالات کو سخت پریشان کن قرار دیا اور کہا :

 

میں طرفین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دشمنی کی فضاء سے دور رہیں، جنگ سے صرف موت اور ویرانی ملتی ہے۔/

3869450

 

نظرات بینندگان
captcha