دبئی؛«قرآنیک پارک» اور اسمارٹ گائیڈ

IQNA

دبئی؛«قرآنیک پارک» اور اسمارٹ گائیڈ

7:28 - February 02, 2020
خبر کا کوڈ: 3507182
بین الاقوامی گروپ- اسمارٹ گائیڈ ایپ آٹھ زبانوں کے ساتھ دبی قرآنیک پارک کی سیر کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- اماراتی ویب نیوز البیان کے مطابق قرآنیک پارک کی سیر کے لیے سمارٹ گائیڈ تیار کیا گیا ہے جو کسی بھی سمارٹ فون پر انسٹال کیا جاسکتا ہے۔

 

سمارٹ ایپ «قرآنیک پارک» (Quranic Park»  کے نام سے تیار ہوا ہے جو انگریزی،عربی، انگریزی، هندی، چینی، فرانچ، اسپینش، روسی اور اٹالین زبان میں رہنمائی کرسکتا ہے۔

 

اس ایپ پر اردو سے انگریزی اور برعکس ترجمہ بھی ممکن ہے اورگوگل میپ کی مدد سے دیگر سیاحتی امکانات سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

 

«قرآنیک پارک» ایپ دبئی قرآنی پارک کے بارے میں بریف کرسکتا ہے اور پارک کی سیر میں نہایت مفید ہے اور پارک میں موجود قرآنی وسنت کے حوالے سے پودوں کا تعارف بھی کرتا ہے۔

 

 

گاڑی کو درست مقام پر پارک کرنے کی رھنمائی اور پارک سے نکلنے کے راستوں کی نشاندہی دیگر کارکردگی میں شامل ہے جو اس ایپ پر موجود ہے۔/

3875538

نظرات بینندگان
captcha