IQNA

8:42 - February 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3507200
بین الاقوامی گروپ- فسلطینوں کو انکے گھروں سے بیدخل کرنے کا منصوبہ جاری ہے اور مزید گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- المنار نیوز چینل کے مطابق بلڈوزروںس سے بیت حنینا میں غیرقانونی کا الزام لگا کر ایک اور فلسطینی گھر کو تباہ کردیا گیا ہے۔

 

فلسیطنی میڈیا کے مطابق  مذکورہ علاقے میں «نضال شوامره» کو اہل خانہ سمیت زبردستی انکے گھر سے نکال کر گھر کو بلڈوزروں سے مسمار کردیا گیا۔

 

فلسطینی‌عوام اور اداروں کا کہنا ہے کہ قدس میئر جو صھیونی رژیم کا آلہ کار ہے فلسطینی گھروں کو اجاڑنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔

 

قدس میں صھونی حامی مئیر ۱۵ سال سے کم از کم ۸۳۰ گھروں کو صرف مشرقی قدس میں مسمار کرچکا ہے۔/

3876619

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: