مسجدالاقصی؛ نمازیوں پر یورش

IQNA

مسجدالاقصی؛ نمازیوں پر یورش

12:59 - February 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507207
مسجدالاقصی؛ نمازیوں پر یورش
بین الاقوامی گروپ ــ صھیونی رژیم کی فورسز نےنمازیوں پر حملہ کردیا۔

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق شدید رکاوٹوں اور مزاحمت کے باوجود ہزاروں فلسطینی نماز فجر کی ادائیگی کے لئے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوگیے۔

 

چند ہفتوں سے مسلسل پابندیوں کے باوجود فلسطینی نمازفجر کےلیے  مسجد الاقصی آرہے ہیں۔

 

صھیونی رژیم  مسجد الاقصی میں نمازیوں کے آنے سے خوفزدہ ہے اور متعدد بار فورسز نمازیوں پر حملہ کرکے ان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ گرفتار کرچکی ہیں۔

 

گذشتہ روز بھی فلسطینی نمازیوں پر تشدد کے علاوہ کئی ایک کو گرفتار کرنے کی اطللاعات ہیں۔

3877115

نظرات بینندگان
captcha