روس؛ مسلمان کھلاڑی حج انعام کے لیے میدان میں

IQNA

روس؛ مسلمان کھلاڑی حج انعام کے لیے میدان میں

13:03 - February 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507209
بین الاقوامی گروپ- کراٹے مقابلے میں کامیاب کھلاڈیوں کو حج کی سعات حاصل ہوگی۔

ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے راشا کے مطابق جوجیسٹو کراٹے مقابلہ کازان شہر میں منعقد کیا جارہا ہے۔

 

مرجانی کپ کے عنوان سے مقابلہ ۲۹ فروری سے شروع ہوگا جسمیں طلبا اور طالبات کے الگ الگ مقابلے شامل ہیں۔

 

تاتارستان مسلم کونسل نے پوزیشن لینے والوں کے لیے حج و عمرہ ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

تاتارستان مفتی کونسل کے مطابق  کراٹے مقابلہ تاتارستان کے معروف عالم دین «شهاب الدین مرجانی» کے نام سے منعقد کیا گیا ہے۔/

3877154

نظرات بینندگان
captcha