IQNA

7:32 - February 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3507218
بین الاقوامی گروپ- امام علی(ع) اسلامی مرکز برلن کے تعاون سے ہر جمعرات کو خواتین کے لیے قرآنی کلاس منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز- امام علی(ع) اسلامی مرکز برلن کے مطابق ہرجمعرات کو شام ۱۸ بجے خواتین کے لیے قرآنی کلاس منعقد کی جارہی ہے۔

 

خواہشمند خواتین اور جرمنی میں مقیم ایرانی خواتین کلاسز میں شرکت کے لیے رابطہ کرسکتی ہیں۔

 

اسلامی مرکز کے تعاون سے بچوں کے لیے فارسی کلاسز بھی منعقد کی جارہی ہیں جو ہرجمعرت اور جمعہ کو ۱۷:۳۰ بجے منعقد ہوں گی۔

 

ہرجمعرات کو فارسی زبان میں ورکشاپ اور جمعے کو فارسی زبان کے ساتھ قرآن کی کلاس منعقد ہوگی۔

 

امام علی(ع) اسلامی مرکز برلن کے مطابق مذکورہ کلاسز میں ۶ سے ۱۴ سال کے بچے شریک ہوسکتے ہیں۔/

3877532

نام:
ایمیل:
* رایے: