جاپان کا فلسطین کے لیے ۳۲ ملین ڈالر مدد کا اعلان

IQNA

7:56 - February 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507236

جاپان کا فلسطین کے لیے ۳۲ ملین ڈالر مدد کا اعلان

بین الاقوامی گروپ- جاپانی حکومت نے فلسطین کے لیے ۳۲ ملین ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔

جاپان کا فلسطین کے لیے ۳۲ ملین ڈالر مدد کا اعلان

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق جاپان نے اعلان کیا ہے کہ جاپان کا امدادی وسائل جنمیں میڈیکل وسائل شامل ہے جلد انکے سپرد کردیا جائے گا۔

 

فلسطینی عوام کے لیے اقوام متحدہ سے وابستہ این جی او تنظیم «آنروا» کے مطابق

یو این ڈی پی، یونیسیف، وومین فاونڈیشن اور دیگر انسانی حقوق کے اداروں کے علاوہ ہلال احمر سے وابستہ تنظمیں اس امداد مہم میں شامل ہیں۔/

3878538

 

نظرات بینندگان
captcha