
نیوز ایجنسی سانا کے مطابق شامی ائیر ڈیفنس نے ادلب کے جنوب مشرقی علاقے
«دادیخ» میں ترک ڈرون کو نشانہ بنایا۔
ادلب میں پیش قدمی کرتے ہوئے شامی فوج نے مزید علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا جنمیں «حاس» جو مشرقی کفرنبل میں واقع ہے شامل ہے۔
شامی فورسز نے متعدد ٹونلز اور جنگجووں کے اڑوں کو بھی خالی کرالی ہیں جنمیں
«تله النار» جو جنوبی ادلب میں واقع ہے کا علاقہ شامل ہے۔/