ھمبرگ میں اعتکاف کرونا کی وجہ سے ملتوی

IQNA

ھمبرگ میں اعتکاف کرونا کی وجہ سے ملتوی

11:14 - February 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3507288
تہران( ایکنا) امام علی(ع) مرکز کے مطابق رجبیہ اعتکاف کرونا کی وجہ سے کینسل کردیا گیا ہے۔

امام علی اسلامی مرکز ھمبرگ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپ میں کرونا پھیلاو کی وجہ سے اور بعض شہروں کو قرنطینہ کی وجہ سے اور اسی طرح مراجع تقلید کی جانب سے صحت کے اصولوں پر تاکیدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہ رجب المرجب میں منعقدہ اعتکاف کو کینسل کردیا گیا ہے۔

 

اطلاعیہ کے مطابق اسلامی مرکز میں اعتکاف کی تاریخ آٹھ سے دس مارچ مقرر کی گیی تھی۔

 

امام علی(ع) مرکز کے مطابق مذکورہ اعتکاف کینسل کردیا گیا ہے اور نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔/

3881510

نظرات بینندگان
captcha