کے مطابق عالمی ادارہ برائے صحت کے مشن کے تحت پہنچائی گئی اس امداد میں طبی آلات اور دیگر سامان شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارت کی ایئر فورس کے طیارے کے ذریعے یہ سامان بھیجا گیا ہے جس میں لیبارٹری ڈائیگناسٹک کٹس، دستانوں اور سرجیکل ماسکس سمیت میڈیکل کا مختلف سامان شامل ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد210 ہے۔