IQNA

17:34 - March 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3507329
تہران( ایکنا) گزشتہ پچاس دنوں میں متعدد مساجد اور مسلمانوں کے گھروں کو نذر آتش کردیا گیا، پولیس بھی

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم بهی روز بروز اضافہ ہورہاہے۔ متعصب شدت پسند ہندو ایک منظم سازش کے تحت مسلمانوں کے گهروں کو نذر آتش کررہاہے، عوام سرعام قتل کیے جارہے ہیں لیکن پولیس مدد کرنے سے گریزاں نظر آرہی ہے۔

انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران کم از کم مسلمانوں کے ایک سو بیس گهروں کو جلایا گیا۔ تین سو بائیس دکانیں جلائیں گئیں اور متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کیاگیا۔ نقصانات کا اندازہ لگانے کے لئے تحقیقاتی ٹیم قائم کردی گئی ہے۔

نام:
ایمیل:
* رایے: