IQNA

6:49 - April 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3507449
تہران(ایکنا) کرونا خطرے کے پیش نظر حکومت نے تمام قرآن مدارس دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

سومالیہ کی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے اعلان کیا ہے: کرونا پھیلاو کے حوالے سے تمام قرآنی اور اسلامی مدرسے دو ہفتے تک بند رہیں گے۔

 

اعلان میں کہا گیا ہے کہ عوام صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے تمام اسکولوں اور یونیورسٹیوں کی تعطیلی کا اعلان ہوچکا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز تک دنیا بھر میں ۷۳۵ هزار کے کرونا کیسز کی تصدیق ہوچکی تھی اور مرنے والوں کی تعداد ۳۴ هزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ڈیڑھ لاکھ بیمار شفا یاب ہوچکے ہیں۔/

3888319

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: