IQNA

7:25 - April 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507493
تہران(ایکنا) یمنی فورسز نے صوبہ «الجوف» اور «مارب» میں دو سعودی الاینس حملہ پسپا کردیا۔

یمنی فوج کے ترجمان «یحیی سریع»، یمنی فوج مکمل تیار تھی اور انہوں نے  الجوف صوبے کے علاقے «خب والشعف» اور مارب میں  «صراوح» کے علاقے میں حملوں کو پسا کردیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ مقابلے میں دشمن کا بڑا نقصان ہوا اور درجنوں سعودی الاینس کرایے کے فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

 

یحیی سریع کے مطابق دشمن کے طیاروں نے صوبہ مارب اور الجوف میں سات بار ہوائی حملے کئے ۔

 

یمنی سپریم کونسل کے سربراہ «محمد علی الحوثی» نے ٹوئٹ میں امریکہ، سعودی اور امارات کو یمن میں کورونا پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا۔/

3890880

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: