تہران(ایکنا) مصری قاری شیخ «عبدالفتاح طاروطی» کی کورونا سے نجات کے لئے خصوصی تلاوت

کورونا سے جنگ ہر میدان میں جاری ہے۔
خوبصورت قرآنی ثناء خوانی «الهی یا علیم یا علام» قاری طاروطی کی ایک مصری مسجد میں تلاوت کی گیی ہے جسکو ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
معروف مصری قاری عبدالفتاح طاروطی نے اس ویڈیو میں مصری عوام کی کورونا سے نجات کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔/