IQNA

8:11 - April 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3507517
تہران(ایکنا) عراق میں ڈرون حملہ پر ترک سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔

عراقی وزارت خارجہ نے نے شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

 

وزارت خارجہ کے مطابق وضاحت کے لیے ترک سفیر کو بغداد میں طلب کرلیا گیا ہے۔

 

بدھ کے روز ترک ڈرون نے شمالی علاقے میں حملہ کیا تھا۔

 

ترکی کے ڈرون طیاروں نے شمال شهر مخمور ( جنوب مغربی اربیل) میں بم باری کی جسمیں دو خواتین ہلاک ہوئی تھیں۔

 

ترکی نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں  پ. ک. ک کے شمالی عراق میں اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔/

3892083

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: