عراق؛ «دیالی» میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

IQNA

8:44 - April 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507521

عراق؛ «دیالی» میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

تہران(ایکنا) عراقی فوج کا دیالہ صوبہ میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

عراق؛ «دیالی» میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

عراق کے مختلف صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

دیالہ میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک داعشی دہشت گرد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

 

مذکورہ کارروائی دیالہ صوبے کے شهر «بعقوبه» میں کی گئی ہے۔

 

عراقی فوج کے مطابق زخمی ہونے والا دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے جسکی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔/

3892165

نظرات بینندگان
captcha