شمالی عراق میں «پ‌ک‌ک» اڈوں پر ترکی کا حملہ

IQNA

شمالی عراق میں «پ‌ک‌ک» اڈوں پر ترکی کا حملہ

8:22 - April 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3507526
تہران(ایکنا) ترکی نے آج دوبارہ شمالی عراق میں ترک علیحدگی پسندوں کے اڈوں پر حملے کا دعوی کیا ہے۔

میڈیا زرایع کے مطابق آج دوبارہ ترکی نے شمالی عراق میں فضائی خلاف ورزی کرتے ہوئے «پ‌ک‌ک» کے اڈوں پر «اواشین-باسیان» کے علاقوں پر بم باری کی ہے۔

 

ترک وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ حملوں میں تین ترک علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

 

گذشستہ ہفتے کو بھی ترک ڈرون طیاروں نے «مخمور» کے علاقے میں ترک پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا تھا جسمیں دو خواتین جان بحق ہوگئی تھی۔

 

شمالی عراق میں مخمور پر ڈرون حملے کے بعد عراقی وزارت خارجه نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ترک سفیر کو طلب کیا تھا۔/

3892480

نظرات بینندگان
captcha