IQNA

10:50 - May 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3507599
تہران(ایکنا) بین الاقوامی سطح پرملک کی نمایندگی کرنے والے قاری محمد بن سدید نے رمضان المبارک والی آیات کی تلاوت کی ہے۔

قاری محمد بن سديره نے ایکنا نیوز کو اپنی تلاوت کی ویڈیو ارسال کی ہے جسمیں سورہ بقرہ کی آیات ۱۸۳ تا ۱۸۵ کی تلاوت کی گئی ہے اور روزه و رمضان کی اہمیت اس میں موجود ہے۔

 

الجزایری قاری تیونس بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزیشن جبکہ قطر کے «کٹارا» ایوارڈ مقابلوں میں دوم مقام لے چکے ہیں

 

محمد بن سدیره پچھلے دن الکوثر سیٹلائٹ چینل کے «ان للمتقین مفازا» مقابلوں میں بھی تلاوت کرچکے ہیں جہاں انہوں نے آیات ۷۱ تا ۷۶ سوره «مریم» کی تلاوت کی ہے۔

فلم | الجزایری نامور قاری کی تلاوت آیات رمضانیه

 

قابل ذکر ہے کہ ایکنا نیوز ایجنسی دنیا بھر کے قرآء کی تلاوت دریافت کرنے اور انکو نشر کرنے کے حوالے سے تیار ہے اور قرآء اپنی ویڈیو تلاوت فائل ارسال کرسکتے ہیں۔/

3896659

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: