سابق سعودی بادشاہ کا فرزند گرفتار

IQNA

سابق سعودی بادشاہ کا فرزند گرفتار

10:38 - May 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3507617
تہران(ایکنا) ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سابق بادشاہ کے بیٹے شاهزاده «فیصل عبدالله» کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی زیلی تنظیم جس کا ہیڈ کوارٹر امریکہ میں موجود ہے کے مطابق

سعودی سیکورٹی فورسز نے شاهزاده «فیصل بن عبدالله»، فرزند ملک عبدالله کو۲۷ مارچ کو  شمال مشرقی ریاض سے گرفتار کرلیا۔

 

رپورٹ کے مطابق فیصل بن عبدالله کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مشرقی ریاض کے ایک کمپلیکس میں قرنطینہ میں موجود تھے۔

 

مذکور تنظیم کا کہنا تھا: سابق بادشاہ کے شہزادے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور فیصل بن عبدالله کو تشویق انکی صحت کے حوالے سے تشویش لاحق ہے کیونکہ وہ دل کے بھی بیمار ہے۔

 

اس سے پہلے سعودی حکام نے ملک سلمان کے بھائی «احمد بن عبدالعزیز»، اور سابق ولی عھد «محمد بن نایف» کو گرفتار کیا تھا۔/

3897640

 

نظرات بینندگان
captcha