IQNA

9:30 - June 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507734
تہران(ایکنا) ترکی کی اعلی ثقافتی کونسل کے رکن نے عجیب انداز میں قرآنی ترجموں پر اعتراض کیا ہے۔

ترک مصنف اور اعلی ثقافت و مذہبی کونسل کے رکن  «فاروق البشیر» جنکو اردگان کے حامیوں میں شمار کیا جاتا ہے انہوں نے روزنامہ «ینی شفق» میں اپنے ایک مقالے «کیا قرآن کا ترجمہ پڑھنا جوانوں کو مذہب سے دور کرتا ہے ؟!» میں ایک اور رکن مذہبی کونسل «جعفر قاراداش» کی تفسیر قرآن کریم پر اعتراض کی مذمت کی ہے۔

 

قاراداش نے نے اپنی باتوں میں کہا تھا: ترکی میں دین سے دوری کی ایک اہم وجہ  طلباء کا تفسیر قرآن کریم پڑھنا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ان مذہب سے دور افراد کی اہم دلیل  قرآن کے ترجمے پر اعتماد ہے بجائے فلسفہ پر- کیونکہ قرآن کا ترجمہ مکمل اور درست معنی نہیں پہنچاتا لہذا اس حوالے سے کام کی ضرورت ہے۔

 

ترک دانشور کا دعوی ہے کہ سوشل سائنسز کے اساتذہ قرآنی تفاسیر کی مفت کتابیں طلب کرتے ہیں اور انکو طلبا میں فری تقسیم کرتے ہیں تاہم طلبا این تفاسیر اور ترجمے کو درک نہیں کرسکتے اور نتیجے میں کفرو الحاد کی طرف جاتے ہیں۔/

3903401

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: