نایجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرے

IQNA

نایجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرے

9:06 - July 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507887
تہران(ایکنا) اسلامی تحریک نے شیخ زکزاکی کی آزادی کے حق میں مظاہرے کیے۔

ناِیجیریا میں شیخ «زکزاکی» کے حق میں اور انکو مسلسل بیماری میں قید بیجا کے خلاف دارالحکومت میں بڑے مظاہرے کیے گیے۔

 

مظاہرین نے ہاتھوں میں شیخ زکزاکی کی تصاویر اٹھائے تھے اور انکی آزادی کے لیے نعرے لگا رہے تھے۔

 

مظاہرین میں مردوں کے علاوہ بڑی تعداد میں خواتین بھی شریک تھیں جو شهر «ابوجا» میں مظاہرہ کررہی تھیں۔

 

شیخ زکزاکی کو سال ۲۰۱۵ میں انکے سینکڑوں ساتھیوں اور زوجہ کے ہمراہ شدید زخمی کرکے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

 

شیخ زکزاکی کی گرفتاری کے بعد سے مسلسل نایجیریا کے اندر اور ملک کے باہر انکے چاہنے والے انکی آزادی کے لیے مظاہرہ کررہے ہیں۔/

3909293

نظرات بینندگان
captcha