IQNA

7:52 - July 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507938
تہران(ایکنا) نیویارک الاینس«صامدون، فلسطین واپسی الاینس، امریکہ میں فلسطین حامی مسلم الاینس اور فلسطینی الاینس» نے فلسطین کی حمایت میں مظاہروں کا دعوت دی ہے۔

نیویورک میں گذشتہ دنوں فلسطین کی حمایت میں عظیم مظاہرے منعقد ہوئے اور نیویارک الاینس برائے فلسطین نے اسرائیلی سازشوں کے خلاف مظاہروں کی سربراہی کی ہے۔

 

تحریک برائے ہم فلسطین ک حمایت میں متحد ہیں اپنی ویب سائٹ میں لکھتا ہے کہ اگلے اگلے مہینے کو صامدون کی دعوت پر مزاحمت کی حمایت میں اور فلسطینی دفاع کے لیے  مظاہرے کیے جائیں گے۔

 

نیویورک اتحاد برائے فلسطین نے تمام حریت پسند اور فسلطین کے حامی افراد اور تنظیموں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان مظاہروں میں بھرپور انداز میں شریک ہو اور انتفادہ کی نئی تحریک شروع کرنے میں کردار ادا کریں۔/

3910963

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: