IQNA

8:09 - July 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507977
تہران(ایکنا) ترک شہر استنبول کی آِیا صوفیہ مسجد میں گذشتہ روز ۸۶ سال بعد نماز جمعہ ادا کی گیی جسمیں ترک شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ترک شہر استنبول کی آِیا صوفیہ مسجد میں گذشتہ روز ۸۶ سال بعد نماز جمعہ ادا کی گیی جسمیں ترک شہریوں کی بڑی تعداد کے علاوہ اردگان بھی شریک تھے۔ تاریخی عمارت میں آج سے پہلے آخری بار 1934 میں نماز ادا کی گئی تھی، 9 دہائیاں بعد پھر سے عمارت میں اذان دی گئی

3912259

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: