IQNA

8:30 - July 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3507981
تہران(ایکنا) حضرت آیت‌الله خامنه‌ای (مد ظله العالی) کی مصری قرآء سے دوستانہ گفتگو کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای (مد ظله العالی) کی مصری قرآء سے دوستانہ گفتگو میں انہیں ہدایات دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مصری قرآء اور حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کی خوشگوار موڈ میں ملاقات کی ویڈیو چند سال پہلے کی ہے جسمیں مصری قاری احمد نعینع اور محمد اللیثی کو تجوید کی رعایت اور نکات کے حوالے سے رھنمائی فرماتے ہیں۔

 

 

3912420

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: