IQNA

10:47 - August 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508039
تہران(ایکنا) وزارت صحت کے مطابق در رام الله میں نوجوان لڑکی اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ماری گیی ہے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق ۲۳ سالہ «دالیا احمد سلیمان سمودی»، جمعہ کو رام اللہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں زخمی ہوچکی تھی۔

 

شدید زخمی ہونے کے بعد لڑکی زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے  گذشتہ دنوں دار فانی سے رخصت ہوگئی۔

 

صھیونی فورسز نے گذشتہ روز  جنین شہر کے علاقے الجابریات میں آپریشن کرکے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں فلسطینی لڑکی کو زخمی کیا گیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوچکی ہے۔

 

فلسطینی هلال احمر کے مطابق جنین میں  اسرائیلی نے فائرنگ میں ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا اور ایمبولینس کو بھی دو گولی لگی ۔/

3915289

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: