IQNA

10:06 - August 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3508048
تہران(ایکنا) جامعةالمصطفی العالمیه کے طلبا کی جانب سے عید غدیر پر شاندار جشن کا اہتمام کیا گیا ۔

جنوبی افریقہ کے جامعہ المصطفے میں جشن غدیر کے پروگرام سے جامعہ کے ڈائریکٹر حجت‌الاسلام والمسلمین مرتضی آقامحمدی، جامعہ کے استاد حجت‌الاسلام والمسلمین سیدعارف رضایی اور بعض طلباء نے خطاب کیا۔

 

عید غدیر کے جشن میں جامعة المصطفی کے طلبا اور اساتذہ شریک تھے، اختتام پر پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا جبکہ اس موقع پر طلبا کے درمیان فٹبال میچ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

 

پروگرام میں اکثر ہاسٹل کے طلبا شریک تھے جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایس اوپیز پر سختی سے عمل در آمد کیا گیا اور ماسک کے ساتھ سوشل ڈیسٹنسنگ کا بھی لحاظ رکھا گیا۔/

برگزاری جشن غدیر در جامعة‌المصطفی آفریقای جنوبی

برگزاری جشن غدیر در جامعة‌المصطفی آفریقای جنوبی

برگزاری جشن غدیر در جامعة‌المصطفی آفریقای جنوبی

برگزاری جشن غدیر در جامعة‌المصطفی آفریقای جنوبی

3915580

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: