فلسطین کے عوام نے میدان « فلسطین» میں اجتماع میں بیروت متاثرین سے ہمدردی کا اظھار کیا جسمیں ۱۵۸ سے زائد جان بحق اور چھ ہزار زخمی ہوگیے تھے۔