بغداد کے «الخضراء» پر راکٹوں سے حملہ / امریکی سفارت خانے میں خطرے کی سائرن بج اٹھی

IQNA

10:14 - August 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3508081

بغداد کے «الخضراء» پر راکٹوں سے حملہ / امریکی سفارت خانے میں خطرے کی سائرن بج اٹھی

تہران(ایکنا) بغداد کے گرین بیلٹ «الخضراء» میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ کی اطلاعات ہیں۔

بغداد کے «الخضراء» پر راکٹوں سے حملہ / امریکی سفارت خانے میں خطرے کی سائرن بج اٹھی

بغداد کے گرین بیلٹ میں «الخضراء» میں واقع امریکی سفارت خانے پر گذشتہ رات راکٹوں سے حملہ ہوا۔

راکٹ لگنے کے فورا بعد سائرن کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چار راکٹ لگنے کی اطلاعات ہیں۔.

بغداد کا گرین بیلٹ دس کلومیٹر کے رقبے پر واقع ہے جو محلہ «کَرخ» میں واقع ہے اور یہاں پر اہم سفارت خانے اور سیکورٹی ادارے موجود ہیں۔/

3917005

نظرات بینندگان
captcha