نتین یاہو؛ تل‌ ابیب سے امارات فلائیٹ سعودی کے راستے سے شروع کیا جارہا ہے

IQNA

نتین یاہو؛ تل‌ ابیب سے امارات فلائیٹ سعودی کے راستے سے شروع کیا جارہا ہے

10:38 - August 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3508086
تہران(ایکنا) اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق تل ابیب- امارات کی فلائیٹ سعودی کے راستے شروع ہوگی.

اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے ٹوئٹ کیا ہے کہ  تل ابیب- امارات کی پرواز سعودی کے آسمان سے گزرے گی اور ابوظبی- تل ابیب پرواز شروع کرنے کے لیے تیاری کی جاری ہے۔

انکا کہنا تھا: انکا کہنا تھا کہ اسرائیل کے اقتصاد کو فایدہ ہوگا اور دونوں ممالک کے سرمایہ کاری اور سیاحت کے شعبوں کو فروغ ملے گا۔

 

نتین یاہو نے دعوی کیا کہ بہت سے اماراتی باشندے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔

 

گذشتہ جمعرات کو ابوظبی – تل ابیب نے اعلان کیا کہ صدر ٹرامپ کی وساطت سے ابوظبی کے ولی عھد محمد بن‌زاید اور اسرائیل وزیراعظم نتن یاہو کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ ہوچکا ہے.

 

معاہدے کے فورا بعد گذشتہ اتوار کو اماراتی کمپنی «اِیپِکس»  اور سھیونی کمپنی«تِرا»  کے درمیان کوویڈ 19 کیٹ بنانے پر اتفاق ہوا۔/

3917176

نظرات بینندگان
captcha