قرآن کریم کے بین الاقوامی جج کا آیت‌الله تسخیری کے انتقال پر تعزیت

IQNA

قرآن کریم کے بین الاقوامی جج کا آیت‌الله تسخیری کے انتقال پر تعزیت

8:25 - August 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3508090
تہران(ایکنا) اردن کے ماہر قرآن نے رھبر معظم کے مشیر آیت‌الله محمدعلی تسخیری کی وفات پر غم کا اظھار کیا ہے۔

اردن کے ماہر قرآن، اردنی حج کمیٹی کے رکن اور بین الاقوامی جج شیخ «سمیح احمد عثامنه» نے تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ اور عالم اسلام کے امور میں رھبر معظم کے مشیر آیت‌الله محمدعلی تسخیری کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

 

شیخ عثامنه کا کہنا تھا:

 

تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ اور عالم اسلام کے امور میں رھبر معظم کے مشیر آیت‌الله محمدعلی تسخیری کا مشکلات کے باوجود مخلصانہ انداز میں وحدت اسلامی کے لیے کاوشیں قابل قدر ہے اور انکی وفات پر تسلیت پیش کرتا ہوں اور دعا ہے کہ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انکو اعلی مقام پر فائز کرے۔

 

تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ اور عالم اسلام کے امور میں رھبر معظم کے مشیر آیت‌الله محمدعلی تسخیری گذشتہ روز منگل کو چھتر سال کی عمر میں ہارٹ پرابلم کی وجہ سے دارفانی کو وداع کرگئے تھے۔

3917461

نظرات بینندگان
captcha