
عالمی تقریب مذاھب کونسل کے شعبہ تعقات عامہ کے مطابق ادارے کے ڈائریکٹر
حجت الاسلام و المسلمین علی مولایی کا کہنا تھا : وحدت بین المسلمین کے علمبردار، مجاہد اور اسلام و تشیع کی گویا زبان
حضرت آیت الله محمد علی تسخیری (رحمة الله علیه) کی مجلس ترحیم آج بروز جمعه اکیس اگست کو شام چھ سے آٹھ بجے تک آن لاین منعقد ہوگی۔
انکا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور یوٹِیوب، انسٹاگرام اور آپاراٹ کے زریعے سے مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔/