غزه سے متصل مقبوضہ علاقوں میں خطرے کی سائرن بج اٹھی

IQNA

غزه سے متصل مقبوضہ علاقوں میں خطرے کی سائرن بج اٹھی

9:00 - August 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3508109
تہران(ایکنا) صھیونی رژیم کے مطابق مقبوضہ علاقوں میں راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

اسرائیلی زرایع کا دعوی ہے کہ ہفتے کی شام کو ان علاقوں پر جنوبی فلسطین سے متعدد راکٹ فائر کیے گیے ہیں۔

 

صھیونی رژیم کے مطابق گذشتہ رات بھی  غزه سے ملحق علاقوں اور جنوبی فلسطین میں خطرے کی سائرن کے ساتھ ریڈ الرٹ کی وارننگ جاری کی گئی۔

 

صھیونی رژیم نے گذشتہ ہفتوں سے کئی بار مزاحمتی تنظیموں کی راکٹ باری اور آتشی غبارے چھوڑنے کے الزام میں ان علاقوں کو بم باری کا نشانہ بنا چکا ہے./

3918267

نظرات بینندگان
captcha