فلم | مصری نابینا قاری کی خوبصورت تلاوت

IQNA

فلم | مصری نابینا قاری کی خوبصورت تلاوت

11:26 - August 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3508118
تہران(ایکنا) شیخ «محمود ابراهیم عامر» کی قرآت تمام لوگوں میں مقبول عام شمار کی جاتی ہے۔

مصری نابینا قاری  شیخ ممدوح ابراهیم عامر سال ۱۹۸۷ کو مصری صوبہ «بحیره» کے شہر«ابو مطامیر» کے گاوں  «حلاوجه» میں پیدا ہوئے۔

 

صرف ساڑھے پانچ سال کی عمر میں انہوں نے اپنے استاد شیخ «ابوزید بسیونی» کے پاس ایک سال چار مہینے میں قرآن مجید حفظ کیا۔

 

ممدوح عامر کا اس بارے کہنا ہے: ۱۵ روزنہ ظھر کے وقت پندرہ لائن اور پندرہ لائن عصر کو میں حفظ کرتا اور نابینائی اسکے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی ۔

 

معروف مصری قاری نے جنوبی افریقہ کے سفر کے دوران سال ۲۰۲۰ کو سورہ بلد کی بعض آیات کی تلاوت کی ہے جو دلنشین آواز کے ساتھ مقبول عام ہوئی ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3918697

نظرات بینندگان
captcha