عراقی زراِئع؛ آیت‌الله سیستانی کے نمایندے کورونا میں مبتلا

IQNA

11:31 - August 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3508120

عراقی زراِئع؛ آیت‌الله سیستانی کے نمایندے کورونا میں مبتلا

تہران(ایکنا) بعض عراقی زرائع نے دعوی کیا ہے کہ «شیخ عبدالمهدی الکربلایی»، نماینده آیت‌الله سیستانی کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آیا ہے.

عراقی زراِئع؛
آیت‌الله سیستانی کے نمایندے کورونا میں مبتلا

«الموقف العراقی» وبلاگ کے مطابق کربلا میں بعض میڈیکل زرائع نے خبر دی ہے کہ پیر کے دن «شیخ عبدالمهدی الکربلایی» جو نامور مرجع تقلید آیت‌الله سیستانی کا نمایندہ ہے انکا کورونا ٹسیٹ پوزیٹو آیا ہے

 

شیخ عبدالمهدی الکربلایی کربلا کا امام جمعه اور حرم امام حسین علیہ السلام کا متولی بھی ہے جو جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ سیستانی کے پیغامات پیش کرتے ہیں۔/

3918823

نظرات بینندگان
captcha