
شب عاشور ہر قرآنی محفل ایکنا نیوز کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے جسمیں بین الاقوامی شہرت یافتہ عالمی قرآء تلاوت کریں گے۔
محفل کا آغاز ہفتہ 29 اگست رات 20:30 ایرانی وقت کے مطابق ہوگا
قرآنی محفل ایکنا نیوز کے انسٹا گرام سے برراہ راست نشر ہوگی۔

https://instagram.com/iqnanews