ایکنا کی جانب سے عاشورا قرآنی محفل

IQNA

8:45 - August 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508131

ایکنا کی جانب سے عاشورا قرآنی محفل

تہران(ایکنا) شب عاشور پر آن لاین قرآنی محفل منعقد ہوگی۔

ایکنا  کی جانب سے عاشورا قرآنی محفل

شب عاشور ہر قرآنی محفل ایکنا نیوز کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے جسمیں بین الاقوامی شہرت یافتہ عالمی قرآء تلاوت کریں گے۔

محفل کا آغاز ہفتہ 29 اگست  رات 20:30 ایرانی وقت کے مطابق ہوگا

قرآنی محفل ایکنا نیوز کے انسٹا گرام سے برراہ راست نشر ہوگی۔

 

ایکنا  کی جانب سے عاشورا قرآنی محفل

https://instagram.com/iqnanews

 

نظرات بینندگان
captcha