حرم امام حسین(ع) پر کورونا گیٹ نصب

IQNA

حرم امام حسین(ع) پر کورونا گیٹ نصب

9:39 - August 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508132
تہران(ایکنا) کورونا کو تشخیص دینے والے پچاس گیٹ حرم امام کے داخلے دروازوں پر نصب کردیے گیے ہیں۔

ایام محرم اور کورونا بحران کے پیش نظر کربلا معلی میں حرم امام حسین (ع) میں داخل ہونے والے راستوں پر پچاس الیکٹرونکس گیٹ نصب کردیے گیے ہیں جو ٹمپریچر چیک کرسکتے ہیں۔

 

کربلا معلی میں عزاداروں کی حفاظت کے لیے سیکورٹی فورسز نے بھی اقدامات سخت کردیے ہیں مختلف مقامات پر چیک پوسٹس قایم کیے گیے ہیں۔

 

کربلا معلی میں تاسوعا اور عاشورا یعنی نویں اور دسویں محرم میں آنے والوں کے لیے وزارت صحت نے بھی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔/

3919512

نظرات بینندگان
captcha