تہران(ایکنا) حزب اللہ لبنان کے رھنما اتوار کو یوم عاشور پر اہم خطاب کریں گے
حزب اللہ جنرل سیکریٹری سیدحسن نصرالله محرم اور یوم شهادت امام حسین(ع) اور انکے اصحاب با وفا کی شہادت کی مناسبت سے یوم عاشور پرعزداروں سے اہم خطاب کریں گے.
حزب اللہ رھنما کا خطاب مختلف میڈیا سے برراہ راست نشر کیا جائے گا.