کورونا وائرس نے دنیا بھر کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں کو بھی شدید بند متاثر کیا، سات مہینے گزرنے کے بعد ایس او پیز کے ساتھ بعض ممالک میں اسکولز کھولے جارہے ہیں۔