مسجد «کوٹاکینابالو»، ملایشیا میں شاہکار مسجد

IQNA

11:07 - September 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508186

مسجد «کوٹاکینابالو»، ملایشیا میں شاہکار مسجد

تیرتی مسجد «کوتاکینابالو» ملایشاء کے صوبہ «صباح» میں خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے

تیرتی مسجد «کوتاکینابالو» ملایشاء کے صوبہ «صباح» میں خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے جسکی تعمیر کا آغازسال ۱۹۸۹سے شروع اور  سال ۲۰۰۰ میں اسکا افتتاح کیا گیا. مذکورہ مسجد کو مسجد النبی(ص) کے طرز پر تیار کی گیی ہے جسمیں ۱۲هزار تالاب مانند مقام پر نماز کرسکتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha