توہین رسول اکرم (ص) کے خلاف ایرانیوں کا مظاہرہ

IQNA

22:05 - September 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3508203

توہین رسول اکرم (ص) کے خلاف ایرانیوں کا مظاہرہ

ایرانی عوام نے فرنچ میگزین «چارلی ہیبڈو» میں رسول اسلام(ص) کی توہین اور سوئیڈن میں قرآن سوزی کے خلاف مختلف شہروں اور تہران میں مظاہرہ کیا۔

نظرات بینندگان
captcha