IQNA

12:13 - September 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3508231
تہران(ایکنا) سینکڑوں بحرین مظاہرین نے صھیونی رژیم سے رابطہ کے خلاف احتجاج کیا۔

بحرین مسلسل ایک ہفتے سے آل خلیفہ اور صھیونی رژیم کے درمیان رابطوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

مظاہرین نے پلے کارڑز اٹھا رکھے ہیں جن پر «بحرینی عوام معاملے کے خلاف ہیں» اور «تعلقات قبول نہیں» کے نعرے درج ہیں۔

 

سوشل میڈیا کے مطابق گرفتاری اور تشدد کے باوجود بحرینی مظاہرین مسلسل احتجاج کررہے ہیں۔

 

بحرین اور امارات نے گذشتہ منگل کو وائٹ ہاوس میں صھیونی رژیم سے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیا ہے۔/

3923660

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: