تہران(ایکنا) عالمی شہرت یافتہ قاری محمود شحات انور کی آواز میں سوره اعلی کی آیات کی تلاوت کی فلم وائرل ہوئی ہے۔

مصر کے معروف بین الاقوامی قاری محمود شحات انور کی مذکورہ تلاوت جو سال ۲۰۱۶ کو مصر میں کی گئی ہے نہایت غمگین انداز کی ساتھ کی گئی ہے.
انکی پرسوز آواز کی تلاوت بڑی تعداد میں وائرل ہوئی ہے جو ذیل میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔