IQNA

8:00 - September 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3508277
تہران(ایکنا) «الاهلی» فٹبال کلب کے کھلاڑی «احمد فتحی» نے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی تقریب میں شرکت کی۔

مصری فلاحی ادارے نے اس قرآنی پروگرام میں شرکت اور حفاظ کی حوصلہ افزائی پر احمد فتحی کی شرکت کا خصوصی شکریہ ادا کیا جبکہ اس موقع پر مذکورہ کھلاڑی نے اپنا شرٹ بھی حفاظ کرام کو پیش کیا۔

 

پروگرام کے حوالے سے انسٹا گرام پر فتحی نے لکھا ہے: آپ پر فخر ہے اور میرا ایمنا ہے کہ جب تک والدین حفظ قرآن کے لیے کوشش کرتے رہیں گے اسلام پھیلتا رہے گا۔

 

انکا کہنا تھا: آپ کے لیے نیک تمنا کرتا رہونگا خدا آپکو حفظ کریں جس طرح آپ نے انکی کتاب (قرآن) کو حفظ کیا ہے۔/

3926010

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: